Home / بیروت کی سڑک پرنیم عریاں لڑکی کی واک

بیروت کی سڑک پرنیم عریاں لڑکی کی واک

Semi-Naked Woman Seen Walking In Beirut

ویب ڈیسک ۔۔ لبنان میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک حیران کن بلکہ پریشان کن ویڈیوملک کےطول وعرض میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔

سوشل میڈیا پر3 مئی کوایک ویڈیوکلپ وائرل ہواجس میں ایک نوجوان لڑکی شہر کی مصروف شاہراہ پر نیم عریاں حالت میں مٹرگشت کرتی دیکھی جاسکتی ہے۔

اس واقعہ کےبعد قانون نافذ کرنے والے ادارےحرکت میں آ ئےاورانہوں نےبیروت کی گلیوں میں گشت کرتی نیم عریاں خاتون کوقانونی کارروائی کے لیےمتعلقہ شعبے کے حکام کے حوا لے کردیا۔

خاتون نے مستقبل میں اس قسم کی حرکت دوبارہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ تاہم عدالتی حکم کے مطابق خاتون کو چند دنوں کے لیے گھر میں نظر بند رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ویڈیو دیکھنے والے صارفین نے دوشیزہ کی حرکت کو نامناسب اور شرمناک قرار دیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Gaza ceasefire in 2 weeks

غزہ جنگ بندی کی خفیہ شرائط سامنےآگئیں

جمعہ 27جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے …