Home / کیاعمربڑھنےکاعمل روکناممکن ہوگا؟

کیاعمربڑھنےکاعمل روکناممکن ہوگا؟

Look younger than your actual age

ویب ڈیسک ۔۔ کیااب بڑھتی ہوئی عمرکوکم کرناممکن ہوسکےگا؟ امریکی ریاست ہوائی میں قائم کمپنی ان دنوں اسی حوالےسےکام کررہی ہے۔

بین الاقوامی میڈیاکےمطابق ایکسٹینڈڈلونگ نامی یہ کمپنی بڑھاپےکوجوانی میں تبدیل کرنےکیلئےکوشاں ہیں۔ کمپنی نےدعویٰ کیاہےکہ ایپی جینوم ٹیسٹ کےنتائج ایک 68سالہ شخص کی عمرکو15سال تک کم کرکےاسے53سال دکھارہےہیں۔ کمپنی کےمطابق چھ سال سےایپی جینوم ٹیسٹ کےنتائج اس شخص کی عمرکویہی ظاہرکررہےہیں جس سےیہ پتاچلتاہےکہ عمربڑھنےکاعمل رک گیاہے۔

واضح رہےکہ دنیاکےکسی مستندادارےنےتاحال اس کمپنی کےاخذکردہ نتائج کی تصدیق نہیں کی۔

یہ بھی چیک کریں

Irani revolutionary guards vows revenge

ہمارابدلہ ہولناک ہوگا، پاسداران انقلاب

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk ایرانی فوج نےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای …