Home / ایران کااسرائیل پردوسرابڑامیزائل حملہ

ایران کااسرائیل پردوسرابڑامیزائل حملہ

Iran launches second attack on Israel

تاریخ: 14اور15جون 2025 کی درمیانی رات

مانیٹرنگ ڈیسک: آپریشن وعدہ صادق تھری کادوسرامرحلہ ۔۔ایران نےآج پھراسرائیل پر100ہائپرسونک اوربیلسٹک میزائل فائرکردئیے۔ شمالی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں ۔۔عرب میڈیاکےمطابق حیفہ کےمعاشی مرکزکونشانہ بنایاگیا ۔۔ ایران کاایک گھنٹےمیں اسرائیل کے10طیارےمارگرانےکادعویٰ ۔۔

اسرائیلی میڈیاکےمطابق، تل ابیب ، حیفہ اورتامرابستی میں میزائل گرےہیں ۔اسرائیل کااپنےشہریوں کومحفوظ مقامات میں جانےکاحکم ۔۔میڈیارپورٹس کےمطابق ایرانی میزائلوں کواردن کی جانب سےروکاجارہاہے۔۔

ایران کےمیزائل حملےکےبعداسرائیل بھرمیں سائرن بجنےلگے۔۔ایرانی حملوں کےبعداسرائیلی کی جنگی کابینہ کاہنگامی اجلاس جاری ۔

ایران کےتازہ میزائل حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک،14زخمی ہوگئے۔۔

ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد6اورزخمیوں کی 500ہوگئی ۔۔

ادھراسرائیل کایمن میں اہم حوثی رہنماپرحملہ ۔۔ اسرائیلی میڈیاکےمطابق یمن میں حوثی ملٹری چیف محمدالعاصری کونشانہ بنایاگیا۔۔

یہ بھی چیک کریں

Trump threatens Iran

ایران نےمعاہدہ نہ کیاتونتائج تکلیف دہ ہوں گے: ٹرمپ

Friday, 13 February 2026 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بارپھرایران کوکھلی …