Home / عابدہ پروین،عاطف اسلم نےابوظبی میں میلہ لوٹ لیا

عابدہ پروین،عاطف اسلم نےابوظبی میں میلہ لوٹ لیا

Abida Parveen, Atif Aslam Abdu Dhabi concert

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گلوکار عاطف اسلم اور عابدہ پروین کی ابوظہبی میں ایک اور یادگار پرفارمنس،شائقین عابدہ پروین کےصوفیانہ کلام پردیوانہ وارجھومتےرہے۔ عاطف اسلم نےبھی اپنی جاندارگائیکی سےایونٹ کویادگاربنایا۔

ایک موقع پرجب عاطف اسلم نےگانےکوکلاسیکل ٹچ دیاتوحاضرین میں جیسےبجلی سی دوڑگئی اوراس وقت ان کاجوش وخروش دیدنی تھا۔ دیکھتےہی دیکھتےشوکےکلپس سوشل میڈیاپروائرل ہوگئےاورلوگوں نےاپنےفیورٹ سنگرزکیلئےدل کھول کرمحبت کااظہارکیا۔

پاکستان کی دومشہوراداکارائیں صباقمراورمہوش حیات بھی کنسرٹ میں موجودتھیں اوردونوں نےموقع کافائدہ اٹھاتےہوئےخوب انجوائےکیااورسیلفیاں بھی بنائیں۔

یہ بھی چیک کریں

Malaysian actress rejects VVIP's lucrative offer

حسن نےدولت کوپائےحقارت سےٹھکرادیا

Tuesday, 06 January 2025 | Web Desk دولت حسن کی خریداربن جائےتواکثرہردروازہ تھوڑی کوشش پرکھل …