انٹر نیشنل

سعودی خواتین کوپبلک مقامات پرسموکنگ کی اجازت

Saudi women can smoke in public

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں خواتین کوڈرائیونگ کرنے،ریسٹورنٹس میں اکیلےجانےکےبعداب وہاں کی حکومت نےخواتین سے متعلق حقوق میں مزید نرمی کرتےہوئےانہیں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی اجازت بھی دےدی ہے۔ سعودی عرب میں حالیہ کچھ مہینوں کے دوران خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے کے بہت زیادہ واقعات دیکھنےمیں آرہےتھے،جس کےبعدحکومت نےاسےباقاعدہ قانونی شکل دینےکافیصلہ کیاہے۔ ریاض میں ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرنے والی سعودی دوشیزہ جوسگریٹ بھی پیتی ہیں کہتی ہیں کہ عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی حال ہی میں خواتین کو ملنے والی آزادی پر عمل کا ایک حصہ ہے، میں …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کی بیٹی مسلمان سےشادی کرینگی

Jeniffer Gates

ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کے امیر ترین شخص کا درجہ رکھنے والے اور تقریباً 130 کھرب روپے کے مالک بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی نے اپنے دیرینہ دوست مصری مسلمان نوجوان کوجیون ساتھی چن لیا۔ جی ہاں ، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کے درمیان 4 سال قبل تعلقات استوار ہوئے تھے۔ بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مصری نژاد مسلمان نوجوان سے 18 سال سے قبل ہی اس وقت تعلقات استوار کرلیے تھے جب انہیں پتا چلا تھا کہ نائل نصر بہترین گھڑ …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیاکااندھااستعمال مہنگاپڑگیا

Social Media's excessive use, good or bad?

ویب ڈیسک — انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک بھگتناپڑتاہے۔ ایسی ہی ایک غلطی جسےسنگین غلطی کہنازیادہ مناسب ہوگابلغاریہ سےتعلق رکھنےوالی ایک شادی شدہ خاتون سےہوئی ۔ قصہ کچھ یوں ہےکہ اس خاتون کےشوہربرطانیہ میں جاب کرتےہیں ،کافی عرصہ ہواگھرنہیں لوٹےتھے۔ دونوں میاں بیوی ایکدوسرےکومس کررہےتھے۔ ایک روزبیوی کوجانےکیاسوجھی کہ اس نےاپنی ویڈیوبناکرشوہرکوبھیجنےکاپلان بنایا۔ خاتون نے اپنےبیڈکےسامنےکیمرہ لگایااوراپنےشوہرکیلئےکچھ (خاص مناظر)اوراداوں سےبھرپورویڈیوبنائی اورفیس بک کےذریعےشوہرکوبھیج دیا۔ ویڈیوسینڈکرنےکےکچھ دیرخاتون نےشوہرکارسپانس چیک کرنےکیلئےدوبارہ فیس بک کوآن کیاتواسےچارسوچالیس وولٹ کاجھٹکالگا۔ بلیوسکائی، دنیابھرمیں تیزی سےمقبول ہونےوالاسوشل میڈیاپلیٹ فارم وہ ویڈیوجواس نےخاص اپنےشوہرکیلئےبنائی تھی غلطی سےاس کےتمام فیس بک …

مزید پڑھیں »

ذاکرنائیک کیخلاف بھارتی سازش ناکام

Inter-Pole rejects India's request to handover Zakir Naik

ویب ڈیسک ۔۔ انٹرپول نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کیلئے بھارت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے تمام انٹرپول دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ بھارت سے دو سال قبل ملک چھوڑ کر آنے والے اسلام کے پرچارک ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تمام فائلیں اور معلومات ضائع کر دی جائیں۔ لندن میں نائیک کے ایک ترجمان نے سرکاری نمائندے کے حوالے سے بتایا کہ انٹرپول نے انڈیا کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے نوٹس جاری نہ کرنے کا فیصلہ شواہد کی کمی اور کسی غلط کام کا کوئی ثبوت نہ ہونے …

مزید پڑھیں »