Home / سونی ہونڈاکیلئےالیکٹرک کاربنائےگا

سونی ہونڈاکیلئےالیکٹرک کاربنائےگا

Sony to build electric car for Honda

ویب ڈیسک ۔۔ موٹر ٹرینڈ کےمطابق سونی اورہونڈاکےدرمیان ایک معاہدہ ہواہےجس کےمطابق سونی 2025تک ہونڈاکیلئےالیکٹرک کارتیارکرےگا۔

سونی نےاس بات کاواضح اشارہ دیاہےکہ وہ الیکٹرک کاریں بنانےکاارادہ رکھتاہےاوراس نےحال ہی میں وژن ایس 01سیڈان اوروژن ایس 02ایس یووی کاتصوراتی ورژن بھی دکھایاہے۔

واضح رہےکہ سونی کے پاس کاریں بنانے کا کوئی تجربہ یا انفراسٹرکچر نہیں اور کمپنی کے ایگزیکٹوز اس بات کا اعتراف بھی کرتے ہیں۔سونی نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ اس کا کاریں بنانےبنانےکاکوئی ارادہ نہیں۔

سونی کاگاڑیاں نہ بنانےکااعلان کچھ اتناغلط بھی نہیں کیونکہ گاڑیاں بنانےکےمشترکہ منصوبےکیلئےسونی اورہونڈاایک نئی کمپنی کی بنیادرکھیں گے۔

معاہدے کے مطابق، دونوں کمپنیاں ہائی ویلیو ایڈڈ بیٹری الیکٹرک وہیکلز کی مشترکہ ڈیولپمنٹ اور فروخت میں مشغول ہوں گی اور نقل و حرکت کی خدمات کے ساتھ ان کوکمرشلائزکریں گی۔

مشترکہ منصوبے کو سونی کی "امیجنگ، سینسنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، اور نیٹ ورک ٹیکنالوجیز کی ترقی اور اطلاق” کے ساتھ کاروں کی تعمیر، فروخت (اور ممکنہ طور پر اس کے سیلز نیٹ ورکس)اورسپلائی کیلئےہونڈاکےتجربہ سےفائدہ حاصل ہوگا۔

کا

یہ ایک ایسی صنعت کے لیے بہت بڑی خبر ہے جس کاٹیک سیکٹرکےساتھ اب تک ہٹ اینڈ مس کاتعلق رہاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Hyundai Tucson prices in Pakistan after green tax

ہائبرڈگاڑیوں کےخریداروں کیلئےبری خبر

تاریخ: 25 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں خریدنے کے …