Home / ادویات کی قیمتوں میں13ویں باراضافہ

ادویات کی قیمتوں میں13ویں باراضافہ

Medicine Prices Increased in Pakistan

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے3سالہ دورحکومت میں ادویات کی قیمتوں میں13ویں باراضافےنےعوام کوچکراکررکھ دیا۔۔

صدر ڈرگز لائرز فورم نور محمد مہرنےادویات کی قیمتوں میں اضافے کی پرزور مذمت کرتےہوئےاسےعوام کےساتھ ظلم قراردےدیا۔ کہا کہ نئی منظور ہونے والی ادویات کی قیمتیں بھی بھارت اور بنگلہ دیش سےزیادہ رکھی گئی ہیں۔ حکومت نے ادویات کو بھی گاجر اور مولی سمجھ لیا ہے۔ اس دورمیں ادویات کی قیمتوں میں ہمیشہ اضافہ ہوتا ہے کبھی کمی نہیں ہوتی۔

پندرہ سال کےنوجوانوں کی ویکسینیشن کافیصلہ

واضح رہے کہ کابینہ نے آج 12 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی،جبکہ 37 نئی ادویات بھی پاکستان لائی جا رہی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Hyundai Tucson prices in Pakistan after green tax

ہائبرڈگاڑیوں کےخریداروں کیلئےبری خبر

تاریخ: 25 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں خریدنے کے …