Friday, 02 January 2025 | Web Desk
قومی ایئرلائن پی آئی اےکوخریدنےوالی عارف حبیب کنسورشیم کےروح رواں عارف حبیب کاادارےکےملازمین کےنام واضح پیغام ۔ کہااب سےجوملازم کارکردگی دکھائےگاوہی پی آئی اےمیں رہےگا۔
نیا ناظم آباد کراچی پی سی بی انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عارف حبیب کاپی آئی اےکومنافع بخش ادارہ بنانےکےعزم کااظہار۔ بولے،پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، ملازمین کو تحفظ دیں گے،تاہم جوملازم کارکردگی دکھائےگاوہی اب ادارےمیں رہےگا۔
پی آئی اےکی نجکاری سےحکومت کوکیاملےگا؟
عارف حبیب کاکہناتھا،کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی آئی اے کو حج اور عمرہ کے حوالے سے ترجیح حاصل ہے۔