Home / آئی ایس آئی کالوگوکس نےڈیزائن کیا؟

آئی ایس آئی کالوگوکس نےڈیزائن کیا؟

ISI Logo

مانیٹرنگ ڈیسک: سب جانتےہیں کہ پاکستان کی پریمئیرانٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کےلوگوپرمارخورکےسینگ بنےہوئےہیں، لیکن شایدہی کوئی جانتاہوکہ یہ لوگوکس آرٹسٹ کی تخلیق ہے؟ توچلئےہم آپ کوبتائےدیتےہیں۔

پاکستانی ڈراموں کےسینئراداکارشہزادنوازوہ شخصیت ہیں جنہوں نےآئی ایس آئی کالوگوڈیزائن کیاہے۔ نیونیوزکےپروگرام جی سرکارمیں اینکرنعمان اعجازکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےانہوں نےیہ انکشاف کیا۔

شہزادنوازکےمطابق انہوں نےیہ لوگواس لئےبنایاکیونکہ مارخورپاکستان کاقومی جانورہےاوردوسرےیہ زندہ سانپ کوکھاتاہے۔

شہزادنوازنےیہ انکشاف بھی کیاکہ پاکستان کےتمام چینلزانہوں نےلانچ کروائےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Dananeer Mobeen: No compromise on career, love won't come before success

محبت چھوڑدوں گی، کیرئیرنہیں: دنانیرمبین

Sunday, 10 May 2026 | Web Desk پاکستانی شوبزکی مقبول اداکارہ دنانیرمبین نےواضح کیاہےکہ چاہےمحبت …