Tag Archives: Pakistan

حکومت نے2سال میں14ہزارارب قرضہ لیا

foreign investment in Pakistan

Updated: July 30, 2025 | Web Desk  عمران خان حکومت کی وزارت خزانہ نےاس بات کااعتراف کیاہےکہ دوسال میں حکومت کی طرف سےملکی قرضوں میں 14ہزارارب روپےکااضافہ ہواہے۔ وزارت خزانہ نےواجب الاداملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجمع کرائےگئےجواب میں کہاگیاہےکہ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019میں جی ڈی پی کے81.1فیصدتھا۔ رواں سال اضافےکےبعدمجموعی قرضہ جی ڈی پی کے87.2فیصدتک پہنچ گیا۔ درآمدشدہ موبائل فون مزیدمہنگے۔۔۔ سال 2019میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے105.9فیصدرہا۔ رواں سال میں قرضہ جات جی ڈی پی کے106.8فیصدتک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں »

کسٹمزمیں اب دیہاڑیاں نہیں لگیں گی

no more corruption in customs pakistan

Updated: July 29, 2025 | Web Desk ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کسٹمز میں سامان کی خود کار طریقے سے جانچ کے لیے ‘ورچوئل اسسمنٹ’ کا نظام آئندہ برس مارچ میں فعال ہوجائے گا،جس کامقصدمحکمےمیں ٹیکس اورڈیوٹی چوری روکنےکےساتھ ساتھ کرپشن کنٹرول کرناہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ورچوئل اسسمنٹ کا نظام بین الاقوامی سطح پر رائج طریقے کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا اور 31 مارچ 2021 تک اس پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔ کسٹمز کے ایک عہدیدار نےاخبارکو بتایا مقامی تجارت میں سہولت کاری، ڈیوٹی چوری کے امکانات کو کم سے کم کرنے اور ٹرانزٹ …

مزید پڑھیں »