ویب ڈیسک ۔۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤدکہتےہیں اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنی ٹویٹ شئیرکرتےہوئےمشیر تجارت کاکہناتھااپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑڈالرسے تجاوز کرگئیں، اور 2011 کے بعد پہلی بار 7 ماہ لگاتار ہر ماہ برآمدات 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں، جب کہ گزشتہ سال اسی عرصہ کے مقابلے میں برآمدات میں 129 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عبدالرزاق داودکامزیدکہنا تھا کہ ہمارے برآمدکنندگان کو مشکل حالات میں برآمدات بڑھانے کا کریڈٹ جاتا ہے، گزشتہ مالی سال کے 10 ماہ میں برآمدات 18 …
مزید پڑھیں »عوام پرمہنگائی کےمزیدحملوں کی تیاری
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کی چکی میں پستےپاکستانی عوام کیلئےمہنگائی مزیدبڑھنےجارہی ہےکیونکہ حکومت نےآئی ایم ایف کےکہنےپرمالی سال 22-2021کیلئےایف بی آرکاتخمینی بجٹ ہدف تقریباً60کھرب روپےرکھنےکی پکی تیاری کرلی ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق حکومت 60کھرب کابھاری بھرکم ہدف انکم و سیلز ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس رعایتیں واپس لے کر حاصل کرنے کی کوشش کرے گی،جس سےتنخواہ دارطبقے پربوجھ میں اضافہ ہوگااورمہنگائی کی چھری مزیدتیزہوجائےگی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کا ہدف 607 ارب روپے دکھایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کا ٹیکس کلیکشن ٹارگٹ 59.63کھرب روپے رواں مالی سال کے …
مزید پڑھیں »پاکستانی مزیدمہنگائی،بیروزگاری کیلئےتیاررہیں۔آئی ایم ایف
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے۔ اس رپورٹ کےمطابق رواں سال پاکستان کی شرح نمو1.5فیصدرہنےکی توقع ظاہرکی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےبرعکس حکومت پاکستان نےرواں سال ملکی شرح نمو 2.1 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا اور رواں مالی سال مہنگائی 8.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ حکومت نے مہنگائی 6.5 فیصد تک رہنے …
مزید پڑھیں »شاہینوں نےپروٹیزکوڈھیرکردیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کوتیسرےاورآخری ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز1-2 سےجیت لی۔ سنچورین میں کھیلے گئےتیسرےون ڈےمیں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جواسےمہنگی پڑگئی اور گزشتہ میچ میں ڈبل سنچری بنانے سے محروم رہ جانے والے فخر زمان نےمسلسل دوسرے میچ میں بھی سنچری داغ دی۔ فخر نے 57 رنز بنانے والے امام الحق کے ساتھ پہلی ہی وکٹ پر 112 رنز کی پارٹنر شب بنائی۔ اس کے بعد انہوں نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ 94 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی، …
مزید پڑھیں »پاکستان کوقرضوں میں بڑاریلیف ملنےکاامکان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کو جی 20 ممالک کی جانب سےمزید ریلیف ملنےکےامکانات روشن ہوگئے۔۔ ذرائع کے مطابق دنیابھرمیں کوروناوباکےبعدپیداشدہ اقتصادی صورتحال کےتناظرمیں عالمی بینک، آئی ایم ایف اس ہفتے جی 20 ممالک کو دسمبر تک قرض وصولی کے التوا کی اپیل کریں گ۔ اسی حوالےسےوزارت اقتصادی امور نے جی20 ممالک سے قرض مؤخرکئےجانے کی سفارشات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جی20 ممالک سے پاکستان کو تقریباً 90 کروڑ ڈالر کا ریلیف ملنے کا امکان ہے، جی 20 ممالک سے جولائی سے دسمبر 2021ء تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جی …
مزید پڑھیں »ملک بھرمیں شادیوں سمیت تمام اجتماعات پرپابندی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹریعنی این سی او سی نےکوروناکیسزمیں خطرناک اضافےکےبعدملک بھر میں انڈور اور آؤٹ ڈور شادیوں سمیت ہرقسم کےمذہبی وغیرمذہبی اجتماعات اورتقریبات پرفوری طور پر پابندی عائد کرنے کااعلان کردیا۔ این سی او سی کےآج ہونےوالےاجلاس کےبعدجاری اعلامیے میں بتایا گیا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیےکےمطابق جن علاقوں میں کوروناپھیل رہاہےوہاں 29 مارچ سے لاک ڈاؤن لگایاجائےگااوراین سی او سی صوبوں کو کورونا پھیلاؤ کے ہاٹ اسپاٹ کے نقشے فراہم کرے گی جس کےبعدصوبےاپنےحالات کودیکھتےہوئےپابندی لگا سکتے ہیں۔ این سی او سی اعلامیے میں کہا …
مزید پڑھیں »ملک بھرمیں5دن کاروبار،2دن چھٹی
ویب ڈیسک ۔۔ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئےاین سی او سی نےملک بھرمیں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی اوسی اجلاس کےاعلامیے کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیاگیا۔ اعلامیےکےمطابق ملک میں ہفتے میں دو دن کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی تاہم کاروبار بند رکھنے کیلئے 2 دنوں کا تعین وفاق کی اکائیاں کریں گی۔ ملک بھر میں سینما اورمزارات مکمل بند رہیں گے جبکہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ 300 افراد تک کے اجتماعات کی اجازت ہوگی۔ اعلامیے میں مزیدیہ کہاگیاکہ …
مزید پڑھیں »عائشہ عمرکاہراساں کر نےوالےکانام سامنےلانےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان فلم و ٹی وی کی مقبول اداکارہ عائشہ عمرنےخودکوہراساں کرنےوالےشخص کانام سامنےلانےکااعلان کردیا۔ تاہم انہوں نےکہاکہ وہ صحیح وقت آنےپرہراساں کرنے والے شخص کا نام سامنےلائیں گی۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ انہیں جنسی ہراسانی کے واقعات سامنے لانے کی قیمت ادا کرنی پڑی اور انہوں نے اس کی وجہ سے بہت کچھ کھویا۔ عائشہ عمرنےبتایاکہ جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے لانے کے بعد ایک بہت بڑے برانڈ نے انہیں اس وقت کام دینے سےانکار کیا جب انہوں نےہراساں کرنےوالےشخص کا نام لینےسےانکارکیا۔ عائشہ عمر نے انڈسٹری میں ہراساں کیے جانے کے …
مزید پڑھیں »بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی پاکستان چھوڑ نےکی دھمکی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں کام کرنےوالی ٹیکنالوجی کمپنیوں نےخبردارکیاہےکہ حکومت کی جانب سےسوشل میڈیاکوکنٹرول کرنےکیلئےبنائےگئےقواعدکےتحت ان کیلئےملک میں کام جاری رکھنامشکل ہوجائےگا۔ڈان اخبارمیں شائع ایک رپورٹ کےمطابق یہ قواعدالیکٹرانک جرائم کی روک تھام کےقانون دوہزارسولہ یعنی پیکاکےتحت وضع کئےگئےہیں ۔اخبارکو دیے گئےایک بیان میں ایشیا انٹرنیٹ اتحاد (اے آئی سی) نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو ہدف بنانے جانے والےاس نئے قانون کے دائرہ کار کے ساتھ ساتھ حکومت کے ‘مبہم اقدام’ کے بارے میں بھی تشویش ظاہرکی ۔اے آئی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین نےافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘فروری میں جس مشاورت کا اعلان کیا گیا …
مزید پڑھیں »مخصوص ٹیکسٹائل آئٹمزپرٹیکس چھوٹ ختم
ویب ڈیسک ۔۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤدکہتے ہیں حکومت نے ٹیکسٹائل شعبے کے مخصوص آئٹمز پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دے دی ہے، چمڑے، انجینئرنگ، کیمیکل، فارما اور فوڈ کے شعبے میں بھی ایسی سہولتیں دی جائیں گی ۔ عبدالرزاق داؤد کامزیدکہناتھا کہ ای سی سی نے سنتھیٹک فائبر پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دےدی ہے، اون اور ڈیجیٹل بیس فائبر پر بھی ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ مشیرتجارت کےمطابق یہ اقدام خام مال پر عائد ڈیوٹیز کی کمی کے لیے بنائی گئی پالیسی کا حصہ …
مزید پڑھیں »