Home / آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں

آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں

Australia cricket team tour of Pakistan

لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےاچانک دورہ پاکستان ختم کرنےکےآفٹرشاکس ابھی آناباقی ہیں۔

اسی حوالےسےایک خدشہ یہ ظاہرکیاجارہاہےکہ نیوزی لینڈکادورہ پاکستان منسوخ ہونےپرآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےآنےوالےدورےپربھی خطرےکےبادل منڈلانےلگےہیں۔

امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا

کرکٹ آسٹریلیاکےمطابق وہ حالات کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں اورجلددورےکےحوالےسےفیصلہ کیاجارہاہے۔

ترجمان کرکٹ آسٹریلیاکےمطابق ان کی ٹیم کےدورہ پاکستان کادارومداربرطانوی ٹیم کےدورہ پاکستان پرمنحصرہے،ہم صورتحال کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں۔

واضح رہےکہ کنگروزکوآئندہ سال فروری ، مارچ میں پاکستان کادورہ کرناہے۔

یہ بھی چیک کریں

Ahmed Shahzad PSL 11

احمدشہزادسلیکٹ نہ ہونےپرجذباتی ہوگئے

Thursday, 12 February 2026 | Web Desk سابق پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ …