Home / بابراعظم:ون ڈےکےبلےبازاعظم بن گئے

بابراعظم:ون ڈےکےبلےبازاعظم بن گئے

Babar Azam ICC ODI player of the year

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےبابراعظم کوون ڈےکرکٹرآف دی ایئرقراردےدیا۔

آئی سی سی ون ڈےپلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا۔

لیکن آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے حصے میں آیا۔

بابر اعظم نے 6 ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

واضح رہےکہ اس سے قبل قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Ahmed Shahzad PSL 11

احمدشہزادسلیکٹ نہ ہونےپرجذباتی ہوگئے

Thursday, 12 February 2026 | Web Desk سابق پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ …