Home / نامورامپائرعلیم ڈارکانیاریکارڈ

نامورامپائرعلیم ڈارکانیاریکارڈ

cricket unpire aleem dar

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےدنیائےکرکٹ کےنامورامپائر علیم ڈارکانیاریکارڈ ۔ سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والےامپائر بن گئے۔۔

علیم ڈار نےپاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

علیم ڈارنےکرئیرکا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ سپر وائز کیا۔ علیم ڈار سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقی امپائر روڈی کرٹزن کے پاس تھا۔

عمران خان نےمجھےبلاک کردیا: رمیزراجہ

اس حوالے سے علیم ڈارکاکہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کی لسٹ میں ٹاپ پر آنا اُن کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

اس موقع پر امپائر علیم ڈار نے اپنے خاندان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یہ بھی چیک کریں

Ahmed Shahzad PSL 11

احمدشہزادسلیکٹ نہ ہونےپرجذباتی ہوگئے

Thursday, 12 February 2026 | Web Desk سابق پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے