Home / پرویزالہیٰ کوالیکشن”گدھاگاڑی”پرلڑناپڑےگا

پرویزالہیٰ کوالیکشن”گدھاگاڑی”پرلڑناپڑےگا

ویب ڈیسک ۔۔ چودھری پرویزالہیٰ کوبڑی سبکی کاسامنا،الیکشن انہیں گدھاگاڑی کےانتخابی نشان پرہی لڑناپڑےگا۔۔

لاہورہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی مورکاانتخابی نشان لینےکی درخواست مستردکردی ۔ پرویزالہیٰ نےانتخابی نشان کی تبدیلی کیلئےعدالت عالیہ سےرجوع کیاتھا۔

جسٹس شاہدبلال حسن نےمحفوظ فیصلہ سناتےہوئےپرویزالہیٰ کی درخواست خارج کردی اورالیکشن کمیشن کافیصلہ برقراررکھا۔ الیکشن کمیشن نےمرکزی صدرپی ٹی آئی کوگدھاگاڑی کاانتخابی نشان دیاتھا ۔

یہ بھی چیک کریں

Apna meter apni reading App

اپنامیٹراپنی ریڈنگ ۔۔ ایپ استعمال کرنےکاطریقہ

ویب ڈیسک: اپنےبجلی کےمیٹرکی ریڈنگ خودلیں اورحکومت کوبھیجیں ۔ حکومت آپ کی بھیجی ہوئی ریڈنگ …