Home / میجرریٹائرڈعادل راجہ کوسزاسنادی گئی

میجرریٹائرڈعادل راجہ کوسزاسنادی گئی

Major Adil Raja sentence

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک فوج کےدوریٹائرڈافسران کوسزاسنادی گئی۔

آئی ایس پی آرکےمطابق میجرریٹائرڈعادل فاروق راجہ کوچودہ سال قیدبامشقت اورکیپٹن ریٹائرڈحیدررضامہدی کوبارہ سال قیدبامشقت کی سزاسنائی گئی ہے۔

دونوں افسران کوفیلڈجنرل کورٹ مارشل کےذریعےسزاسنائی گئی۔ اکیس نومبردوہزارتئیس سےدونوں افسران کےرینک ضبط کرلئےگئےہیں۔

دونوں افسران پرسوشل میڈیاکےذریعےبغاوت پراکسانےاورجاسوسی کےعلاوہ دیگردفعات بھی لگائی گئی ہیں۔۔

ماہرین نےدونوں ریٹائرڈآرمی افسران کوسنائی جانےوالی سزاکواہمیت کاحامل قراردیا۔

ذرائع کےمطابق دونوں بھگوڑےافسران کووطن واپس لانےکیلئےانٹرپول کےذریعےکارروائی کاآغازکردیاگیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

KPK budget issue 2025

لگتاہےمائنس عمران خان ہوگیا؟ علیمہ خان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکابجٹ مبینہ طورپرعمران خان کی منظوری کےبغیرمنظورہونےپرعلیمہ خان سخت ناراض ۔ صاف صاف …