Home / سانگھڑکی خاتون ایمبولینس ڈرائیور

سانگھڑکی خاتون ایمبولینس ڈرائیور

Sanghar's women ambulance driver

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ذرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیزہےساقی ۔

سانگھڑکی باہمت خاتون ارم زندگی کےغیرروایتی شعبوں میں نام بنانےکیلئےپرعزم ۔

ارم کاکہناہےان کی کوشش ہوتی ہےکہ پلک جھپکتےہی ایمبولینس کوہسپتال پہنچادیں تاکہ مریض کی جان بچائی جاسکے۔ ارم نےکہاوہ یہ کام انسانیت کی خدمت کےجذبےسےکررہی ہیں اورجب تک ان میں ہمت ہےاسےجاری رکھیں گی۔

یہ بھی چیک کریں

Minahil Malik new video

ایک اورقابل اعتراض ویڈیو، ایک اورتنازع

مشہورپاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بارپھراپنی نئی قابل اعتراض ویڈیوکےباعث خبروں کی زَد میں …