Home / ترین کی ایک جیب میں پنجاب،دوسری میں وفاق

ترین کی ایک جیب میں پنجاب،دوسری میں وفاق

Rana Sanaullah PMLN

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی اور پنجاب حکومت جہانگیر ترین کی جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں ان کا دھڑن تختہ کر دیں۔

ان خیالات کااظہارراناثنااللہ نےکہا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےن لیگ کےسینئررہنماکا کہنا تھا پنجاب اوروفاقی حکومتیں جہانگیر ترین کی دائیں اور بائیں جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں گے دھڑن تختہ کر دیں گے، انہیں پورے ملک میں جہازبھی گھمانا نہیں پڑے گا۔

ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم ٹوٹنےکی خبروں کوبےبنیادقرار دیتےہوئےکہا کہ بنیادی ایشو پر تمام جماعتیں متحد ہیں، ایک یا دوجماعتیں علیحدہ جدوجہدکرنا چاہتی ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ہے۔

یہ بھی چیک کریں

KPK budget issue 2025

لگتاہےمائنس عمران خان ہوگیا؟ علیمہ خان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکابجٹ مبینہ طورپرعمران خان کی منظوری کےبغیرمنظورہونےپرعلیمہ خان سخت ناراض ۔ صاف صاف …