Home / بیت الخلامیں سموسےبنانےوالاریسٹورنٹ

بیت الخلامیں سموسےبنانےوالاریسٹورنٹ

samosa resturant

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کےشہرجدہ میں بیت الخلاسےسموسےبناکربیچنےوالاریسٹورنٹ پکڑاگیا،حکام نےسیل کردیا۔

سعودی خبررساں ادارے گلف نیوزکےمطابق سعودی میونسپلٹی نےایک رہائشی عمارت میں قائم ریسٹورینٹ پر چھاپہ مارا توحیرت انگیزانکشافات ہوئے۔

چھاپہ مانےپرحکام کو پتہ چلا کہ ریسٹورینٹ میں عملے کے کسی بھی فرد کے پاس ہیلتھ کارڈ موجود نہیں اور ریسٹورینٹ رہائشی اصولوں کے برخلاف چل رہا ہے۔

سعودی اخبار اوکاز کے مطابق ریسٹورینٹ میں سموسے اور کھانے پینے کی اشیاء بیت الخلاء میں تیارکی جاتی تھیں جبکہ اشیاء کی تیاری کے لیے استعمال کیا جانے والےچکن اورپنیر کی میعاد بھی 2 سال قبل ختم ہو چکی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

Gaza ceasefire in 2 weeks

غزہ جنگ بندی کی خفیہ شرائط سامنےآگئیں

جمعہ 27جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے …