Home / ایران جنگ: مہنگےاوراہم امریکی ہتھیاروں میں کمی

ایران جنگ: مہنگےاوراہم امریکی ہتھیاروں میں کمی

US weapons stockpiles critically depleted after Iran war

Saturday, 25 April 2026 | Web Desk

ایران جنگ امریکاکودفاعی ومعاشی طورپربھاری پڑنےلگی ۔ ایک رپورٹ کے ایران جنگ شروع ہونےکےبعدسےاب تک امریکاکےاہم اورمہنگے ہتھیاروں کے ذخائرکم ہوناشروع ہوگئےہیں۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکااپنے انتہائی مہنگے اور اہم دفاعی ہتھیاروں کے بڑے ذخائر استعمال کرچکاہے۔ دفاعی ماہرین کاکہناہےرپورٹ درست ہےتویہ امریکاکی مجموعی دفاعی صلاحیت پربڑاسوالیہ نشان ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیاکہ ایران جنگ کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی بڑی مقدار استعمال ہوئی، جنگ میں ایشیا ویورپ کے ذخائر بھی متاثرہوئے۔

آپریشن سندورمیں شکست کاباالواسطہ اعتراف

رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کی لاگت 28 سے35 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، یعنی ایران جنگ پرامریکاکےیومیہ تقریباًایک ارب ڈالرخرچ ہورہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Cole Tomas Allen sent message to family before the incident.

ضروری کام ہے۔۔ملزم کاگھروالوں کوبھیجامیسج

Monday, 27 April 2026 | Web Desk وائٹ ہاؤس نمائندگان کےاعزازمیں ڈنرکی تقریب میں فائرنگ …