Home / بل گیٹس نےکوروناسےبچنےکاآسان طریقہ ڈھونڈنکالا

بل گیٹس نےکوروناسےبچنےکاآسان طریقہ ڈھونڈنکالا

Bill Gates

ویب ڈیسک ۔۔ مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس بھی کوروناوائرس کےخلاف میدان میں آگئے۔ کہتےہیں بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کورونا پرقابو پایا جا سکتا ہے۔

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں کہاکہ کورونا کا سامنا کرنے کے لیے لوگوں کو پرسکون رہنا چاہیے۔

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ اگرحکومتیں بہترین طریقے سے ٹیسٹ کریں اور ملک بند کر دیں تو 6 سے 10 ہفتوں میں بہتر نتائج آسکتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

divorce ratio in KSA

سعودی عرب: طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کےحوالےیہ حیران کن اوریقین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے