تاریخ: 19 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک
لیجنڈپاکستانی اداکارآصف رضامیرکی اپنےبیٹےاحدرضامیراورسجل علی میں علیحدگی پرپہلی بارلب کشائی۔
حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک آصف رضا میر نے سجل علی کے ساتھ نئے ڈرامے میں کام کرنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی ‘میں منٹو نہیں ہوں’میں سجل علی کے والد کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی اہم موضوع پر گفتگو کرکے سننے والوں کو حیران کردیا۔
آصف رضا میر نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئےکہاکہ ہم دونوں (سجل اور آصف رضا میر) پروفیشنل آرٹسٹ ہیں،رشتےختم ہوسکتےہیں لیکن احترام باقی رہناچاہیے۔ سجل کایہ قدم بھی حوصلےاورذہانت کا ثبوت ہے،دونوں نےماضی کو پیچھےچھوڑکرفن کی راہ پرآگےبڑھنےکاعزم کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رشتے بننا اور ٹوٹنا زندگی کا حصہ ہیں، اصل عظمت یہ ہے کہ پرانے زخموں کو نہ کُریدا جائے بلکہ وقار سے آگے بڑھا جائے۔