بشریٰ انصاری اورانکےشوہرمیں طلاق ہوگئی ۔۔

ویب ڈیسک ۔۔
ٹی وی کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری اوران کےشوہرمیں طلاق ہوچکی ہے۔
جی ہاں اس افسوسناک مگرحیران کن خبرکاانکشاف کسی اورنےنہیں بلکہ خودبشریٰ انصاری نےکیا۔ اداکاراحسن خان کےٹی وی شومیں بات کرتےہوئےاداکارہ نےپہلی باراس رازسےپردہ اٹھاتےہوئےکہاکہ ان کی اپنےشوہراقبال انصاری سےپانچ سال پہلےہی طلاق ہوگئی تھی لیکن انہوں نےاس بارےمیں بات کرنااہم نہیں سمجھا ۔
یہ بھی پڑھیں۔۔
یادرہےکہ کچھ عرصہ پہلےبشری انصاریٰ کی ڈائریکٹراقبال حسین سےشادی کی خبریں بھی میڈیامیں گردش کرتی رہی ہیں لیکن بشریٰ انصاری نےان خبروں کی سختی سےتردیدکی ہے۔