Home / بجلی کابریک ڈاون،ٹیکسٹائل سیکٹرکوکروڑوں ڈالرمیں پڑا

بجلی کابریک ڈاون،ٹیکسٹائل سیکٹرکوکروڑوں ڈالرمیں پڑا

power breakdown proved lethal for textile sector

ویب ڈیسک ۔۔ پیر23جنوری کوملک بھرمیں ہونےوالےتاریخ کےبدترین اورطویل ترین بجلی کےبریک ڈاءون کےباعث جہاں کروڑوں عام شہریوں شہریوں کوذہنی کوفت اوراذیت کاسامناکرناپڑاوہیں صنعتی شعبےکوبھی کروڑوں ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کےمطابق صرف ایک روزبجلی بندرہنےسےٹیکسٹائل سیکٹرکو7کروڑڈالرکانقصان کاباعث بنا۔

یہ بھی چیک کریں

Nvidia market value

اینویڈیا5کھرب ڈالرکی حدعبورکرگئی

Sunday, 08 February 2026 | Web Desk اےآئی چپس بنانےوالی امریکن ٹیک جائنٹ اینویڈیا 5 …