Home / بھارتی پائلٹ جنسی درندہ نکلا

بھارتی پائلٹ جنسی درندہ نکلا

Indian Pilot Rapist

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی شہرممبئی کی اداکارہ نےالزام لگایاہےکہ اسےایک پائلٹ نےشادی کاجھانسا دے کرجنسی زیادتی کانشانہ بنایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن کی ایک اداکارہ نے پولیس کی دی جانےوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس پائلٹ سےایک میرج ویب سائٹ پرملیں۔

اداکارہ کے مطابق اس پائلٹ نے اس سے شادی کرنے کا وعدہ کرلیا اوردوستی ہوجانےکےبعد اس نےکا گھر دیکھنے اور اس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا، تو اداکارہ نے اس شخص کو اپنے گھر کا پتا دے دیا۔

درخواست گزارکےمطابق پائلٹ نے مبینہ طور پر اسےجنسی زیادتی کانشانہ بنایا۔ اداکارہ کی درخواست پرپولیس نے پائلٹ کے خلاف ایف آئی آردرج کرکےتفتیش کا آغازکردیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Trump attacks NY Mayor candidate Zohran Mamdani

زہران ممدانی پاگل کمیونسٹ، ٹرمپ شدیدبرہم

تاریخ: 27 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے