Tag Archives: Supreme Court

این اے75ڈسکہ : بات الیکشن سےآگےنکل گئی

Ahsan Iqbal PML-N

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےاین اے75ڈسکہ میں نئےسرےسےپولنگ کافیصلہ برقرارنہ رکھااورصرف بیس پولنگ اسٹیشن پرری پولنگ کافیصلہ دیاتواس کامطلب الیکشن چوری کرنےوالوں کوبیل آءوٹ پیکیج دیناہوگا۔ ان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن کےرہنمااحسن اقبال نےشاہدخاقان عباسی اورمریم اورنگزیب کےہمراہ اسلام آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےکیا۔ احسن اقبال نےکہاکہ یہ پہلی مرتبہ ہواہےکہ کسی حکومت کی جانب سےمنظم دھاندلی کی سازش پکڑی گئی ہے۔ عوام کےووٹوں پرڈاکہ مارنےکی کوشش کی گئی ۔ نجانےحکومت ڈسکہ کےالیکشن پرکس کس طرح اثراندازہوئی ۔ امیدکرتےہیں کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کےحلقےمیں دوبارہ الیکشن کےفیصلےکواپ ہولڈکرےگی ۔ اس موقع پرمیڈیاسےخطاب کرتےہوئےشاہدخاقان عباسی بولےکہ این اے75ڈسکہ کےضمنی الیکشن میں …

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن : حکومت کوبڑی عدالت سےبڑاجھٹکالگ گیا

Supreme Court Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کاتاریخی فیصلہ آگیا۔ جی ملک کی سب سےبڑی عدالت نےسینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سےکرانےسےمتعلق دائرصدارتی ریفرنس پراپنی رائےدیتےہوئےکہاہےکہ سینیٹ الیکشن آئین کےمطابق خفیہ رائےشماری کےذریعےہی ہونگے۔ سپریم کورٹ نےاپنی رائےمیں کہاکہ سینیٹ الیکشن آئین کےتابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین کےمطابق ہوں گے۔ صدارتی ریفرنس پرعدالت عظمیٰ کی رائےچارایک کی اکثریت سےآئی ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نےدیگرچارججوں کی رائےسےاختلاف کیا۔ عدالت نے اپنی رائے میں کہا ہےکہ الیکشن کوشفاف بناناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری اوروہ اس مقصدکیلئےٹیکنالوجی کااستعمال کرےاوریقینی بنائےکہ الیکشن کی شفافیت برقراررہے۔ تمام ادارے الیکشن کمیشن کےساتھ تعاون کے پابند ہیں۔۔ عدالتِ عظمیٰ …

مزید پڑھیں »