Tag Archives: InshAllah

جرمنی میں انشااللہ کوسرکاری طورپرتسلیم کرلیاگیا

InshAllah

جرمنی کی معروف ترین ’’لغت ڈوڈن‘‘میں عربی لفظ ‘ان شاء اللہ’ کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔ اس لغت میں ان شاء اللہ کے معنی ‘اگر اللہ نے چاہا’ کے طور پر درج کیے گئے ہیں۔ اسپٹنک کی رپورٹ کے مطابق لغت میں اس ‘ان شاء اللہ’ کے ہجے جرمن حروف تہجی کےحساب سےلکھے گئے۔ فی الحال اس لفظ کو صرف لغت کی ویب سائٹ پر درج کیا گیا ہے،پرنٹ ورژن میں کب تک درج کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ لفظ ‘ان شاء اللہ اہل اسلام کی جانب سے کثرت …

مزید پڑھیں »