ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 7کامیلہ رونقیں اوررنگینیاں بکھیرکراختتام پزیرہوچکاہے۔ ایونٹ میں حصہ لینےوالےکھلاڑیوں کیلئےایوارڈکااعلان بھی کیاگیاہے۔ ایوارڈجیتنےوالےکھلاڑی کون کون ہیں؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو
ایوارڈز:
پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- محمد رضوان (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)
پارک ویو سٹی امپائرآف ایچ بی ایل پی ایس ایل7- راشد ریاض (3.5 ملین روپے)
ٹک ٹاک بیٹر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- فخر زمان (لاہور قلندرز) (3.5 ملین روپے)
جے ڈاٹ بولر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل7- شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) (3.5 ملین روپے)
جوبلی انشورنس وکٹ کیپر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- محمد رضوان (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)
اوساکا بیٹریز فیلڈر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- خوشدل شاہ (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)
برائٹو پینٹس آل راؤنڈر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- خوشدل شاہ (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے)
زیک آئل ایمرجنگ کرکٹر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- زمان خان (لاہور قلندرز) (3.5 ملین روپے)
گولوٹلو سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ- ملتان سلطانز (3.5 ملین روپے)