Home / پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم پربڑی پیشرفت

پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم پربڑی پیشرفت

Fazal ur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم پرایک بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ جی ہاں دس جماعتی اپوزیشن اتحادکےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےسابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے اختلافی امور طے کرنے کے لیے بھی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ذرائع کےمطابق فضل الرحمان نے اختلافی امور کوظاہرنہ کرنے کی بھی درخواست کی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے یوسف رضا گیلانی کی شکست کے معاملے پر جلد عدالت سے رجوع کرنے پر اتفاق کیا۔

یہ بھی چیک کریں

Minahil Malik new video

ایک اورقابل اعتراض ویڈیو، ایک اورتنازع

مشہورپاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بارپھراپنی نئی قابل اعتراض ویڈیوکےباعث خبروں کی زَد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے