Home / انتقام فرض، اداکرنےکی پوری کوشش کرینگے: ایرانی صدر

انتقام فرض، اداکرنےکی پوری کوشش کرینگے: ایرانی صدر

Irani President Masoud Pezeshian reaction after Khamnaei death

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk

سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کےبعدصدرمسعود پزشکیان کاپہلابیان سامنےآگیا۔

ایرانی صدرنےکہا،انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتےہیں اوریہ فرض اداکرنےکی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ صدر مسعود پزشکیان نےآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کومسلمانوں کےخلاف اعلان جنگ قراردیا۔

دوسری جانب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای ثابت قدم، تدبیر میں عمیق اور راہِ حق میں استقامت کےپیکرتھے۔

علی خامنہ ای کاآخری پیغام سوشل میڈیاپروائرل

آیت اللہ خامنہ ای کوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےکہا وہ عزت، حکمت اور استقامت کا ایک دائمی ورثہ چھوڑ گئے،ایسی عظیم شخصیت کی شہادت بلاشبہ ایک بڑا نقصان اور دل خراش غم ہے،جو پرچم آیت اللہ خامنہ ای نے بلند کیا، اسے مزید بلندیوں تک پہنچائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Irani revolutionary guards vows revenge

ہمارابدلہ ہولناک ہوگا، پاسداران انقلاب

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk ایرانی فوج نےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای …