Home / افغان جیل سےامریکہ قیدی رہا

افغان جیل سےامریکہ قیدی رہا

Afghan US prisoner exchange

ویب ڈیسک ۔۔ افغان حکومت اورامریکا کےدرمیان قیدیوں کاتبادلہ ہواہے، جس کےنتیجےمیں امریکی جیل میں عمرقیدکی سزاکاٹنےوالےافغان جنگجو خان محمد کی رہائی عمل میں آئی ہے۔

خان محمدکوامریکا میں تقریباًدودہائی پہلےگرفتارکیاگیااورانہیں دہشت گردی اور منشیات کی فروخت کے الزامات میں عمر قید کی سزا دی گئی۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق، خان محمد کی رہائی کے لیے معاہدہ قطر کی ثالثی میں ہوا۔

امریکی میڈیا کے مطابق، خان محمد کی رہائی کے بدلے دو امریکی شہریوں، رائن کوربیٹ اور ولیم میک کینٹی کو رہا کیا گیاہے۔ افغان وزارت خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی تفصیلات میں امریکی شہریوں کی تعداد نہیں بتائی۔

یہ بھی چیک کریں

Irani President Masoud Pezeshian reaction after Khamnaei death

انتقام فرض، اداکرنےکی پوری کوشش کرینگے: ایرانی صدر

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کےبعدصدرمسعود …