Home / سام سنگ ایس22 الٹرا: بیسٹ ڈسپلےریکارڈکادعویٰ

سام سنگ ایس22 الٹرا: بیسٹ ڈسپلےریکارڈکادعویٰ

Display beauty of Samsung galaxy S22 Ultra

ویب ڈیسک ۔۔ اسمارٹ فونزکی بات کریں توان دنوں سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز، خاص طور پر ایس 22 الٹراکےحوالےسےباتیں اورافواہیں زبان زدعام ہیں۔ اس فون کی خصوصیات اورڈیزائن کولیکرمتعددلیکس اورافواہیں موضوع بحث ہیں ۔

اس فون کےبارےمیں جوبات زیادہ ترکہی جارہی ہےوہ اس کےڈسپلےکےبارے میں ہےاوراگرافواہوں پریقین کیاجائےتو گلیکسی ایس 22 الٹرابیسٹ ڈسپلےکوسپورٹ کرنےوالی ریکارڈسکرین برائٹ نس کےساتھ سامنےآئےگا۔

مشہور ٹِپسٹر، آئس یونیورس کی تازہ ترین ٹِپ کے مطابق، سام سنگ آنے والے گلیکسی ایس 22 الٹرا کے ساتھ اسمارٹ فون میں بہترین ڈسپلےبرائٹنس کےساتھ گزشتہ تمام ریکارڈتوڑنےجارہاہے۔

آئی فون 13پرومیکس میں بہترین برائیٹ نس یاچمک 1200نٹس کےقریب رکھی گئی ہےجبکہ گلیکسی ایس 22الٹرامیں یہ 1600نٹس کےقریب ہے۔

دوسرےاسمارٹ فونزسےموازنہ کیاجائےتورواں سال گلیکسی ایس 22الٹرامیں ڈسپلےبرائیٹ نس 1500نٹس ریکارڈکی گئی۔

اگرچہ نے اگرچہ آئیس یونیورس نےگلیکسی ایس 22 کےلٹرا ریکارڈڈسپلے کی چمک کے بارے میں یہ معلومات پھیلائی ہیں تاہم ٹپسٹر نےاس حوالےسےاصل اعداد و شمارنہیں بتائے۔

آئس یونیورس کے ٹریک ریکارڈ سے قطع نظرہمارا اپنے قارئین کو مشورہ ہےکہ معلومات کے اس ٹکڑے کوچٹکی بھر نمک کےساتھ لیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ گلیکسی ایس 22 الٹرا اب تک کے بہترین اسمارٹ فون ڈسپلے سے لیس ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

divorce ratio in KSA

سعودی عرب: طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کےحوالےیہ حیران کن اوریقین …