ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی اور پنجاب حکومت جہانگیر ترین کی جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں ان کا دھڑن تختہ کر دیں۔ ان خیالات کااظہارراناثنااللہ نےکہا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےن لیگ کےسینئررہنماکا کہنا تھا پنجاب اوروفاقی حکومتیں جہانگیر ترین کی دائیں اور بائیں جیبوں میں ہیں، وہ جب چاہیں گے دھڑن تختہ کر دیں گے، انہیں پورے ملک میں جہازبھی گھمانا نہیں پڑے گا۔ ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم ٹوٹنےکی خبروں کوبےبنیادقرار دیتےہوئےکہا کہ بنیادی ایشو پر تمام جماعتیں متحد ہیں، ایک یا دوجماعتیں علیحدہ جدوجہدکرنا چاہتی ہیں تو ہمیں …
مزید پڑھیں »زرداری نےکہاوہ کمزورآدمی ہیں ، راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نےآج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں اینکرسےبات کرتےہوئےبتایاکہ پی ڈی ایم کےاجلاس کےدوران آصف زرداری نےاچانک پینترابدلااورکہاکہ وہ کمزورآدمی ہے،اسٹیبلشمنٹ سےنہیں لڑسکتے۔ راناثنااللہ کےمطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں آصف زرداری نےتقریباً ایک گھنٹہ تقریرکی لیکن تقریرشروع ہوئےابھی کچھ منٹ ہی گزرےتھےکہ کسی نےآکربتایاکہ زرداری صاحب کی تقریرکےحصےمیڈیاپرچلائےجارہےہیں۔ رانا ثناء نے کہا کہ اپنی تقریر کے دوران آصف زرداری نےمریم نوازسےمعذرت بھی کی اورانہیں اپنی بیٹی کہا۔ آصف زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے نہ لڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے اور کوئی …
مزید پڑھیں »