Tag Archives: Happy Couple

اچھالائف پارٹنرکیوں ضروری ہے؟

Happy Marriage

امریکامیں جہاں آئےروزنت نئی ریسرچ رپورٹس سامنےآتی رہتی ہیں ، وہاں وہنےوالی ایک نئی تحقیق کےمطابق شادی کے بعد شریک حیات کی خوش مزاجی صرف آپ کے دن کو ہی اچھا نہیں کرتی بلکہ آپ کو ذہنی طور پر بھی جوان رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مثبت سوچ رکھنے والا شوہر یا بیوی اپنے شریک حیات کی ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرت مرتب کرتا ہےیاکرتی ہے اورایک اچھاساتھی عمر بڑھنے کے ساتھ الزائمرسمیت مختلف دماغی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ ہم اپنی …

مزید پڑھیں »