Tag Archives: Ehsan Mani

بھارت کی منت سماجت نہیں کرینگے،احسان مانی

Ehsan Mani

ویب ڈیسک ۔۔ بس بہت ہوچکا ۔ ہم نےجوکچھ کرناتھاکرچکے،اب اگربھارت پاکستان سےکرکٹ کھیلناچاہتاہےتواسےپہل کرناہوگی ۔ یہ الفاظ ہیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی کے،جنہوں نےایک بھارتی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئےواضح کیاگینداب بھارت کےکورٹ میں ہے۔ ہم آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کوکھلانےکیلئےبھی کوئی بات نہیں کرینگے۔ انہیں پہلےہمارےساتھ باہمی تعلقات بہترکرناہونگے،اس کےبعدہی کوئی بات ہوگی ۔ احسان مانی کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں بہت مرتبہ بھارت سےکرکٹ کھیلنےکےحوالےسےبات کرچکےہیں لیکن اب معاملات بھارتی کرکٹ بورڈکےہاتھ میں ہیں ۔ فی الحال ہمارا بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ٹوئنٹی 20 لیگ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ، پاکستان اور بھارت …

مزید پڑھیں »