Home / عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑسکتےہیں

عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑسکتےہیں

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیراسدعمرکہتےہیں وزیراعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑسکتےہیں ۔

ایک انٹرویومیں اظہارخیال کرتےہوئےاسدعمرنےکہاکہ وزیراعظم عمران کسی بھی لمحےاوروقت پراپنےعہدےکی مدت میں کمی سےنہیں ہچکچائیں گےاورجب بہترسمجھیں گےاسمبلیاں توڑڈالیں گے۔ وفاقی وزیرنےبڑےوثوق سےکہاکہ انہیں وزیراعظم کےحوالےسےاس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ اسمبلیاں تحلیل کرسکتےہیں اورایساوہ اپنی مدت پوری ہونےسےچھ ماہ ، ایک سال یادوسال پہلےبھی کرسکتےہیں۔

اسدعمرکامزیدکہناتھاکہ عمران خان حکومت میں صرف طاقت کےحصول کیلئےنہیں آئے،اگرانہیں اپنےمنشورپرعملدرآمدکیلئےفری ہینڈنہیں دیاگیاتووہ اسمبلیاں توڑکرعوام سےفریش مینڈیٹ لینازیادہ پسندکرینگے۔

یہ بھی چیک کریں

Apna meter apni reading App

اپنامیٹراپنی ریڈنگ ۔۔ ایپ استعمال کرنےکاطریقہ

ویب ڈیسک: اپنےبجلی کےمیٹرکی ریڈنگ خودلیں اورحکومت کوبھیجیں ۔ حکومت آپ کی بھیجی ہوئی ریڈنگ …