ویڈیوز

جب رافیل بےچارےشاہینوں کےسامنےآگئے۔۔۔

PAF vs IAF

جب طاقت اورغرورکےنشےمیں بدمست بھارتی رافیل طیاروں کاپاکستانی شاہینوں سےسامناہواتوچشم فلک نےوہ منظردیکھاجس کاکسی نےتصوربھی نہ کیاہوگا ۔ بھارتی طیارےتوگرےہی لیکن اس روزہمیں وہ کہاوت بھی اچھی طرح سےسمجھ آگئی کہ غرورکاسرکیسےنیچاہوتاہے ۔

مزید پڑھیں »

پاکستانی سیاستدانوں کی بیویاں کہاں ہیں؟

Pakistani politicians wives video

دنیابھرمیں سیاستدان جب پبلک کےسامنےآتےہیں یاغیرملکی دوروں پرجاتےہیں توان کےہمراہ ان کی بیویاں ضرورہوتی ہیں ۔ ایک پاکستان ہےجہاں کےسیاستدان جہاں بھی جاتےہیں بیویوں کےبغیرجاتےہیں ۔ یہی ہماری اس ویڈیوکاموضوع ہے۔

مزید پڑھیں »