Tag Archives: Ramadan ul Mubarak

رمضان سےہم کیاپاسکتےہیں ؟

Ramadan ul Mubarak

دوستو ، ہرسال رمضان المبارک ہماری زندگیوں میں آتاہےاورچلاجاتاہے ۔ کیا ہم نےکبھی سنجیدگی سےسوچاکہ ہرسال ایک مہینےکےروزےرکھنےکی مشق آخراللہ تعالیٰ ہم سےکرواکیوں رہاہے؟ نعوذباللہ ، کیا اللہ تعالیٰ ہمیں بھوکارکھناچاہتاہے؟ یقیناً ایساہرگزنہیں ۔ توپھررمضان ہرسال کیوں آتاہے؟ کچھ توہےجسےہمارےاندرپیداکرنےکیلئے باربارہمیں ایک مشق کروائی جارہی ہے۔ توچلئےہم اپنےسوال کاجواب خودقرآن کریم سےڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں ۔ اللہ تعالیٰ سورہ بقرہ میں فرماتاہے، ترجمہ : اے ایمان والو،تم پرروزےاسی طرح فرض کئےگئےہیں جس طرح تم سےپہلےوالی امتوں پرفرض کئےگئے،تاکہ تم تقویٰ اختیارکرو ۔ ہمیں ہمارا جواب مل گیا ۔۔ یعنی رمضان المبارک کےروزےرکھنےکامقصد ہےتقویٰ کا حصول ۔ تقویٰ ، یعنی اللہ پاک …

مزید پڑھیں »