Tag Archives: Abid Ali

کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ

Cricketer Abid Ali

ویب ڈیسک ۔۔ سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریزقوم ٹیم کےنئےاوپنرعابدعلی کیلئےیادگارثابت ہوئی ۔ جی ہاں راولپنڈی ٹیسٹ سےاپنےٹیسٹ کیرئرکاآغازکرنےوالےعابد علی نےنہ صرف ڈیبیوٹیسٹ میں سینچری بنائی بلکہ انہوں نےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں جوکراچی میں ہوا،اس میں بھی سینچری بناکرمنفرریکارڈبناڈالا۔ عابدنےدونوں ٹیسٹ میں سینچریاں بناکرانگش بلےبازکا16 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے پنڈی ٹیسٹ میں 109 اور کراچی ٹیسٹ میچ میں 174 رنز اسکور کیے۔ عابدکو کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کایہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن نے 2003 میں قائم کیا تھا۔ عابد علی …

مزید پڑھیں »