کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+4,318 ) 729,920
اموات
(+118) 15,619
صحتیاب مریض
638,267
فعال کیسز
76,034
Last updated: اپریل 13, 2021 - 9:54 صبح (+05:00) دوسرے ممالک

Tag Archives: US

امریکانےایران کیلئےبڑاکام کردیا

US-Iran

ویب ڈیسک ۔۔ ایران اورامریکامیں نفرت کی حدوں کوچھوتی دشمنی کےباوجودامریکانےایران کوایک بڑی فیوردینےکی منظوری دےدی ہے۔ جی ہاں ۔۔ امریکا نےایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیےغیرملکی بنک کوفنڈزٹرانسفر کی اجازت دے دی۔ میڈیا کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کےسربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی ہے۔ ایرانی سینٹرل بینک کے گورنر عبدالنصر حماتی کےمطابق ایرانی سینٹرل بینک کو ویکسین کی خریداری کے سلسلے میں سوئس بینک کو ادائیگی کے لیے امریکی وزارت خزانہ کے فارن ایسیٹس کنٹرول آفس …

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف اقتصادی پابندیوں سےامریکاکوکچھ نہیں ملےگا،جوادظریف

Jawad Zarif

ویب ڈیسک ۔۔ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ دوسرےملکوں پرپابندیاں عائد کرنےکاعادی ہوچکا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہےکہ امریکاکویہ مان لیناچاہیےکہ پابندیاں لگاکروہ اپنےمقاصدحاصل کرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکا۔ جوادظریف کاکہناہےکہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون رابرٹ او برائن نے خود تسلیم کیا ہےکہ امریکی حکومت ایرانی عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنے کی اپنی صلاحیت سے بھی آگے بڑھ چکی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نےخبردارکیاکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگا۔

مزید پڑھیں »

سٹورمیں چھینکنےپرخاتون سےکیاہوا؟

Sneezing

ویب ڈیسک ۔۔ یہ کہاجائےتوشایدبےجانہ ہوگاکہ کوروناوائرس نےجہاں ہزاروں لوگوں کوجسمانی طورپربیمارکردیاہےوہیں دنیاکی ترقی یافتہ اورپڑھی لکھی ترین اقوام کوذہنی مریض اوروہمی بھی بنادیاہے۔ امریکی ریاست نیوجرسی کےایک سپرسٹورمیں عجیب وغریب واقعہ پیش آیا،عام حالات میں جس کاتصوربھی نہیں کیاجاسکتا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ نیوجرسی کے شہر ہونور ٹاؤن شپ کے ایک اسٹور میں پیش آیا۔ سٹورمیں معمول کی خریداری جاری تھی کہ ایک خاتون نےزورکی چھینک ماری اورپھرکھانسی بھی کی ۔ ایساہوتےہی سٹورمیں سراسیمگی پھیل گئی اورانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔ دیکھتےہی دیکھتےپوراسٹورگاہکوں سےخالی ہوگیا۔ سٹورانتظامیہ نےکوروناوائرس کےخدشےکوسامنےرکھتےہوئےتقریباً 56 لاکھ روپےمالیت کی سبزیوں، گوشت اوربیکری کےسامان …

مزید پڑھیں »