کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+1,757 ) 1,240,425
اموات
(+31) 27,597
صحتیاب مریض
1,162,177
فعال کیسز
50,651
Last updated: ستمبر 28, 2021 - 2:57 صبح (+05:00) دوسرے ممالک

Tag Archives: mask

کپڑےکاماسک کتناموثرہے؟

ترجمہ:محمدظہیر — دنیابھرمیں کوروناوائرس کی وباشروع ہوتےہی جن اشیاکی قلت پیداہوئی ان میں ایک فیس ماسک بھی ہے ۔ لیکن وہ کہتےہیں ناں کہ ضرورت ایجادکی ماں ہے ۔ لوگوں نےسرجیکل اوراین نائنٹی فائیوماسک کی قلت یاپھران کےانتہائی مہنگاہونےکاحل یہ نکالاکہ گھروں میں خودکپڑےکےماسک بنانےشروع کردئیے۔ اس وقت کوروناسےمتاثرہ تمام ملکوں میں لاکھوں لوگ کپڑےسےبنےہوئےسستےماسک استعمال کررہےہیں ۔ لیکن یہاں ایک بہت ضروری سوال ہےجوضرور پوچھاجاناچاہیےکہ کیاکپڑےسےبنےہوئےیہ ماسک کوروناوائرس سےبچاومیں مددگارثابت ہوسکتےہیں یانہیں ؟ یہ شواہدسامنےآنےکےبعدکہ کوروناوائرس بات کرنے،سانس لینےاورسب سےزیادہ کھانسنےاورچھینکنےسےپھیل سکتاہے،امریکامیں طبی ماہرین نےلوگوں کوگھروں سےباہرنکلتےوقت کپڑےکاماسک پہننےکامشورہ دیا۔ جہاں تک کپڑےکی بات ہےتویہ چھینکنےیاکھانسنےکےدوران کسی کےمنہ سےنکلنےوالےتھوک …

مزید پڑھیں »