Tag Archives: Khubaib Nurmagomedov

بھیڑبکریاں پالوں گا،کک باکسرخبیب نوماگومیدوف

ویب ڈیسک ۔۔ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کےناقابل شکست لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کہتےہیں دوبارہ باکسنگ کی دنیا میں نہیں آءوں گابلکہ بھیڑ بکریاں پال کرگزاراکروں گا۔ بتیس سالہ خبیب کاکہناتھاکہ وہ سیاست کرنےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ انہوں نےکہاکہ اگرچہ دولت اورشہرت باربارآپ کواپنی طرف کھینچتےہیں لیکن میں اب دوبارہ رنگ کی دنیامیں واپس نہیں جاوں گا۔ خبیب کہتےہیں کہ وہ اپنےفیصلےپرقائم ہیں اوراس پرنظرثانی بھی نہیں کرناچاہتے۔ خبیب نےبتایاکہ وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہےہیں اورتعلیم مکمل کرنےکےبعدہی کچھ سوچیں گے کہ زندگی میں آگےکیاکرناہے۔ انہوں نے اپنے منصوبوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »