Tag Archives: Imran Khan

پردےکےبارےمیں عمران خان کاسابقہ موقف؟

Jamima Goldsmith

ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ دنوں فون پرعوام کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےوزیراعظم عمران خان نےملک میں بڑھتےہوئےجنسی زیادتی کےواقعات کےحوالےسےپوچھےگئےایک سوال کےجواب میں ان واقعات کی وجہ ملک میں بڑھتےہوئی فحاشی کوقراردیا۔ عمران خان کےاس بیان پرجہاں ملک اوربیرون ملک طرح طرح کےتبصرےہورہےہیں وہیں ان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان نےبھی تبصرہ کیاہے۔ جمائما خان کا کہنا ہے کہ جس عمران کو میں جانتی ہوں، وہ توکہتا تھا کہ پردہ عورت کا نہیں، مرد کی آنکھ کا ہوتا ہے۔ جمائما خان نے کہا کہ امید ہے عمران خان سے منسوب بیان غلط ہوگا یا اس کا ترجمہ غلط ہوگا۔ عمران خان نےعوام سےبراہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان اپنےہرمحسن کوڈنک مارتےہیں ، احسن اقبال

Ahsan Iqbal PML-N

ویب ڈیسک ۔۔ سینئررہنمامسلم لیگ (ن) احسن اقبال کہتےہیں اپنےہرمحسن کوڈنک مارناعمران خان کی فطرت میں شامل ہے۔ تاریخ بھری پڑی ہے کہ جس نے بھی عمران خان کے ساتھ کوئی نیکی کی،انہوں نے اسی کو ڈنک مارا۔ حکومت پرتنقیدکرتےہوئےاحسن اقبال کاکہناتھاکہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے آرڈیننس جاری کیے جارہے ہیں،اس کی روایات کو ختم کرنا ہوگا۔ اس طرح آرڈیننس جاری کرکےپارلیمنٹ کے استحقاق کو مجروح کیا جارہا ہے، مارضی میں کی گئی غلطی کوسدھارناہوگا۔ احسن اقبال نے کہا کہ 700 ارب روپے کے ٹیکس قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر نافذ کیے جارہے ہیں، مجھےتوخدشہ ہےکہ کل کلاں …

مزید پڑھیں »