Tag Archives: Fazalur Rehman

احتجاج کےسواکوئی دوسراراستہ نہیں ، مولانا

Fazal ur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان کہتےہیں احتجاجی تحریک آخری فیصلہ ہے،اس کےسواکوئی راستہ نہیں ۔ نجی چینل سےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ اسمبلیوں سےمستعفی ہونےکافیصلہ بھی حتمی ہے،سب سےپہلےمرحلےمیں قومی اسمبلی سےاستعفےدئیےجائیں گےاوراس کےبعدمرحلہ وارصوبائی اسمبلیوں سےاستعفےدئیےجائیں گے۔ سب سےآخرمیں سندھ اسمبلی سےمستعفی ہونےکاآپشن رکھاگیاہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پی ڈی ایم اتحاد کو توڑنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے آصف علی زرداری اور نواز شریف سمیت سب سے رابطے ہیں، پیپلز پارٹی نے سی ای سی کا اجلاس بلا لیا ہے، ان سے …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم پربڑی پیشرفت

Fazal ur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم پرایک بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ جی ہاں دس جماعتی اپوزیشن اتحادکےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےسابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے اختلافی امور طے کرنے کے لیے بھی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کےمطابق فضل الرحمان نے اختلافی امور کوظاہرنہ کرنے کی بھی درخواست کی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے یوسف رضا گیلانی کی شکست کے معاملے پر جلد عدالت سے رجوع کرنے پر اتفاق کیا۔

مزید پڑھیں »