کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+4,318 ) 729,920
اموات
(+118) 15,619
صحتیاب مریض
638,267
فعال کیسز
76,034
Last updated: اپریل 13, 2021 - 8:54 صبح (+05:00) دوسرے ممالک

Tag Archives: Fazal ur Rehman

پیپلزپارٹی9جماعتوں کےمطالبےپرغورکرے،مولانا

Maryam Molana

پیپلزپارٹی کوکہیں گےکہ وہ 9 جماعتوں کے فیصلے پرغورکرے، پی ڈی ایم متحد ہے، ہمیں مل کرسفرکرنا ہے۔ ان خیالات کااظہارپی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےلاہورمیں مریم نوازکی رہائشگاہ پرمیڈیاسےبات کرتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ پی ڈی ایم متحد ہے، ہمیں مل کر سفرکرنا ہے۔ پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے فیصلے کا انتظارکریں گے۔ اسےکہیں گےکہ 9 جماعتوں کے فیصلے پرغورکرے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نوازکی نیب طلبی کی جووجوہات بتائی گئی ہیں اس نے نیب کو بے نقاب کردیا،کیا نیب اداروں کی خدمت اورترجمانی کے لیے بنا ہے؟انہوں نےاعلان کیاکہ مریم نوازکی نیب میں پیشی کے موقع …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی نے نہیں آنانہ آئے

Nawaz Sharif Fazlur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ اسمبلیوں سےمستعفی ہونےسےانکارکےبعدمولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نےاس بات پراتفاق کیا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفے دینے کے معاملے میں پیپلزپارٹی آتی ہےتوٹھیک ورنہ 9 جماعتیں اپنالائحہ عمل دیں گی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے ٹیلی فونک رابطہ کیااوردونوں رہنماؤں نے آئندہ کی سیاسی حکمت، پی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران کہا کہ استعفوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے جواب کا انتظار ہے، پیپلزپارٹی کے جواب کے بعد پی ڈی ایم کا اجلاس …

مزید پڑھیں »