ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی حکومت کوروناوائرس کےپھیلاوسےاس قدرگھبراگئی ہےکہ وہاں حکومت نےملک بھرمیں جان بوجھ کرکھانسناجرم قراردےدیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خود کو کورونا کا مریض ظاہر کرکے طبی عملے پرکھانسنے والےشخص کو2 سال قیدکی سزا ہوگی۔ ایمپئریل کالج لندن کے پروفیسر نیل فرگوسن نےخبردارکیاہےکہ برطانیہ میں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ کورونا سے دو تہائی اموات ایسے افراد کی ہوئی ہیں جو جان لیوا امراض میں مبتلا تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے سبب برطانیہ کو 6 ماہ تک لاک ڈاون کرنا پڑسکتا ہے، طویل لاک ڈاؤن سے ہی …
مزید پڑھیں »
کورونا وائرس ![]() |
مصدقہ کیسز (+4,318 ) 729,920 |
اموات (+118) 15,619 |
صحتیاب مریض 638,267 |
فعال کیسز 76,034 |
Last updated: اپریل 13, 2021 - 9:24 صبح (+05:00) | دوسرے ممالک |