کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+4,318 ) 729,920
اموات
(+118) 15,619
صحتیاب مریض
638,267
فعال کیسز
76,034
Last updated: اپریل 13, 2021 - 8:39 صبح (+05:00) دوسرے ممالک

Tag Archives: Cricket

نامورامپائرعلیم ڈارکانیاریکارڈ

Aleem Dar

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےدنیائےکرکٹ کےنامورامپائر علیم ڈارکانیاریکارڈ ۔ سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والےامپائر بن گئے۔۔ علیم ڈار نےپاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈارنےکرئیرکا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ سپر وائز کیا۔ علیم ڈار سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقی امپائر روڈی کرٹزن کے پاس تھا۔ اس حوالے سے علیم ڈارکاکہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کی لسٹ میں ٹاپ پر آنا اُن کے لیے اعزاز کی بات …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی دال بہت پسندہے،گرانٹ بریڈبرن

Grant Bradburn

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی دال اور مٹن بہت پسند ہے۔ یہاں اچھاوقت گزررہاہے،پاکستان کاکلچرنیوزی لینڈسےملتاجلتاہے۔ جی ہاں ، ان خیالات کااظہار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ اور ہیڈ آف ہائی پرفامنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن نےنجی ٹی وی کوایک خصوصی انٹرویوکےدوران کیا۔ انہوں نےکہاکہ پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ اس وقت تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک ان کی فٹنس بہتر نہیں ہو جاتی کیونکہ فٹنس اورفیلڈنگ کاچولی دامن کاساتھ ہے۔ اسی حوالےسے گرانٹ بریڈ برن کامزیدیہ کہناتھا کہ پاکستان ٹیم کی رینکنگ وہ نہیں ہے جتنا یہاں کےکرکٹرز میں ٹیلنٹ ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں …

مزید پڑھیں »

کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ

Cricketer Abid Ali

ویب ڈیسک ۔۔ سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریزقوم ٹیم کےنئےاوپنرعابدعلی کیلئےیادگارثابت ہوئی ۔ جی ہاں راولپنڈی ٹیسٹ سےاپنےٹیسٹ کیرئرکاآغازکرنےوالےعابد علی نےنہ صرف ڈیبیوٹیسٹ میں سینچری بنائی بلکہ انہوں نےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں جوکراچی میں ہوا،اس میں بھی سینچری بناکرمنفرریکارڈبناڈالا۔ عابدنےدونوں ٹیسٹ میں سینچریاں بناکرانگش بلےبازکا16 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے پنڈی ٹیسٹ میں 109 اور کراچی ٹیسٹ میچ میں 174 رنز اسکور کیے۔ عابدکو کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کایہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن نے 2003 میں قائم کیا تھا۔ عابد علی …

مزید پڑھیں »