کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+1,757 ) 1,240,425
اموات
(+31) 27,597
صحتیاب مریض
1,162,177
فعال کیسز
50,651
Last updated: ستمبر 28, 2021 - 4:27 صبح (+05:00) دوسرے ممالک

Tag Archives: Chinese scientists

چینی سائنسدانوں نےکوروناکاتوڑڈھونڈنکالا

coronavirus

ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نےدعویٰ کیاہےکہ انہوں نےایسی بہت سی اینٹی باڈیزڈھونڈلی ہیں جوکوروناوائرس کوانسانی خلیوں میں داخل ہونےسےروکنےمیں رکاوٹ ثابت ہوتی ہیں۔۔ چینی سائنس دانوں کےمطابق انھوں نےایسی کئی اینٹی باڈیزکوڈھونڈنکالاہےجوانسانی خلیوں کیلئےمحافظ کاکرداراداکرتی ہیں اورکورونا وائرس کی خلیوں میں داخل ہونےکی صلاحیت کوختم کرنے میں انتہائی موثرکرداراداکرتی ہیں ۔ چینی سائنسدانوں کہتےہیں کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اورعلاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ بیجنگ کی سِنگ ہوآیونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کویقین ہےکہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کی ہے انھیں ملاکر …

مزید پڑھیں »