کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+1,757 ) 1,240,425
اموات
(+31) 27,597
صحتیاب مریض
1,162,177
فعال کیسز
50,651
Last updated: ستمبر 28, 2021 - 2:42 صبح (+05:00) دوسرے ممالک

Tag Archives: Bill Gates

بل گیٹس نےکوروناسےبچنےکاآسان طریقہ ڈھونڈنکالا

Bill Gates

ویب ڈیسک ۔۔ مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس بھی کوروناوائرس کےخلاف میدان میں آگئے۔ کہتےہیں بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کورونا پرقابو پایا جا سکتا ہے۔ بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں کہاکہ کورونا کا سامنا کرنے کے لیے لوگوں کو پرسکون رہنا چاہیے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ اگرحکومتیں بہترین طریقے سے ٹیسٹ کریں اور ملک بند کر دیں تو 6 سے 10 ہفتوں میں بہتر نتائج آسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کی بیٹی مسلمان سےشادی کرینگی

Jeniffer Gates

ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کے امیر ترین شخص کا درجہ رکھنے والے اور تقریباً 130 کھرب روپے کے مالک بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی نے اپنے دیرینہ دوست مصری مسلمان نوجوان کوجیون ساتھی چن لیا۔ جی ہاں ، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کے درمیان 4 سال قبل تعلقات استوار ہوئے تھے۔ بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مصری نژاد مسلمان نوجوان سے 18 سال سے قبل ہی اس وقت تعلقات استوار کرلیے تھے جب انہیں پتا چلا تھا کہ نائل نصر بہترین گھڑ …

مزید پڑھیں »