Home / یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہے؟

یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہے؟

Italian footballer

ویب ڈیسک ۔۔ اسےکہتےہیں آوازکاجادو۔

جی ہاں یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہےکہ اطالین فٹبال کلب روما کے سابق کپتان فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر پرستار لڑکی الینیا ماٹیلی کوما سے باہر آگئیں۔

الینیا ماٹیلی گذشتہ دسمبر کو ایک کار حادثے کے بعد اسپتال میں داخل تھیں، اس حادثے میں دوست کی موت واقع ہوگئی جبکہ وہ کوما میں چلی گئی تھیں،والدین کی درخواست پر ٹوٹی نے ایک ویڈیو پیغام میں الینیا کو حوصلہ دیا۔

فٹبالر کی آواز سن کر ان میں مزید بہتری کے آثار پیدا ہوئے اور بعد میں انھوں نے خصوصی بلیک بورڈ پر لکھا کہ وہ اپنے آئیڈیل سے ملنا چاہتی ہیں، جس پر ٹوٹی ملاقات کیلیے اسپتال گئے اور وہاں ایک گھنٹہ ساتھ گزارا۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے